زہے عظمت و افتخار مدینہ۔ از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)
زہے عظمت و افتخار مدینہ از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش) وہ چائی گھٹا بادہ بار مدینہ پئے جھوم کر جاں نثار مدینہ وہ چمکا وہ چمکا منار مدینہ قریب آرہا ہے دیار مدینہ نہالیں گنہ گار ابر کرم میں […]